بڑی خوشخبری، ورلڈ بینک پاکستان کو چھپر پھاڑ قرض فراہم کرے گا

پاکستان اور پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، عالمی بینک (ورلڈ بینک) پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دینے کیلئے رضا مند ہوگیا ہے، رواں ماہ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے قرض کی منظوری متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق قرض پروگرام کے تحت 10 سال کے اہداف … Continue reading بڑی خوشخبری، ورلڈ بینک پاکستان کو چھپر پھاڑ قرض فراہم کرے گا