ورلڈکپ2023: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں 33 رن سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلیا کی ٹیم 49.3 اوور میں 286 … Continue reading ورلڈکپ2023: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست دے دی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed