ورلڈکپ 2023: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز کے بڑے فرق کے ساتھ شکست دیدی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں چھٹی جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار کرلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 357 رنز کے ہدف … Continue reading ورلڈکپ 2023: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز کے بڑے فرق کے ساتھ شکست دیدی