ورلڈ کپ2023: سری لنکا کانیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 171 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکن ٹیم 46.4 اوورز میں 171 رنز بناکر پویلین … Continue reading ورلڈ کپ2023: سری لنکا کانیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف