ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز! 18 رکنی اسکواڈ میں کون کون شامل؟ جانیں تفصیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کا حصہ ہوگی۔ اس اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار وکٹ کیپر محمد رضوان کی واپسی ہوئی ہے … Continue reading ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز! 18 رکنی اسکواڈ میں کون کون شامل؟ جانیں تفصیل