ذکاء اشرف نے فخر زمان کے لئے بڑے انعام کا اعلان کردیا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی جانب سے قومی ٹیم کے جارحانہ بلے باز فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون … Continue reading ذکاء اشرف نے فخر زمان کے لئے بڑے انعام کا اعلان کردیا