چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےاپنےبچپن کی تصویرشیئرکردی

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیاپر شیئرکردی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bilawal BhuttoZardari (@bbhuttozardari)

بچپن زندگی کا وہ خوشگوار دور ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ سیاستدان بھی اپنے بچپن کی یادیں اکثر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئرکرتے رہتےہیں،گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس پر صارفین کی بڑی تعداد نے تبصرے بھی کیے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیرداخلہ شیخ رشیدنےنوازشریف کووطن واپسی پربڑی پیشکش کردی

بلاول بھٹو کی جانب سے اپنی تصویرکوبغیرکی کیپشن کےساتھ ہی پوسٹ کیاگیاجس پر ان کے چاہنے والے ان کے لیے نیک خواہشات توکرتے رہےساتھ ہی انہیں لمبی زندگی کی دعائیں بھی دے دیتےرہے۔

Related Posts