مسلط حکومت نے ہر شعبے کا بیڑا غرق کردیا، فواد چوہدری

تازہ ترین

تازہ ترین

فواد چوہدری
(فوٹو: آن لائن)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلط حکومت نے ملک کے ہر شعبے کا بیڑا غرق کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏حکومتی نیوز ایجنسی اے پی پی  کے ملازمین کو ابھی تک تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہو سکی، وزیر اطلاعات گیم سے توجہ ہٹائیں اور اس اہم معاملے کو دیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان کیلئے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا کتنا ضروری ہے؟

اُن کا کہنا تھا کہ یہ خدانخواستہ پاکستانی حکومت کی مالی حالات کا استعارہ تو نہیں؟ مسلط حکومت نے ہر شعبے کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

Related Posts