مداح عاطف اسلم کے بعد ان کے بیٹے کے بھی فین ہوگئے، ویڈیو وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

مداح عاطف اسلم کے بعد ان کے بیٹے کے بھی فین ہوگئے، ویڈیو وائرل
مداح عاطف اسلم کے بعد ان کے بیٹے کے بھی فین ہوگئے، ویڈیو وائرل

گلوکار عاطف اسلم کے بعد مداح ان کے بیٹے کے بھی فین ہوگئے ہیں، ایک کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم کے بیٹے نے سٹیج پر عاطف اسلم کے کلام “تاجدار حرم” کے کچھ اشعار پڑھے اور لوگوں سے خوب داد سمیٹی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم کے بیٹے اپنے والد کے ہمراہ اسٹیج پر موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

احد کلام کے چند اشعار اسٹیج پر پڑھ رہے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ عاطف اسلم بھی مقبول کلام پڑھ رہے ہیں۔

عاطف اسلم نے کلام کے اختتام میں اپنے بیٹے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ میرے بیٹے نے اسٹیج پر میرے ہمراہ کچھ گایا ہے۔

Related Posts