کراچی: الیکشن کمیشن نے حیدر آباد سمیت سندھ کے 9 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے ہیں جبکہ یہ فیصلہ حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حیدر آباد سمیت سندھ کے 9 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات الیکشن کمشنر سندھ اور ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ملتوی کیے گئے جبکہ کراچی ڈویژن میں بھی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخاب رکوانے کی کوشش ناکام
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








