لمز یونیورسٹی ایک بار پھر تنقید کی زَد میں، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کو پاکستان کی ہارورڈ یونیورسٹی کہا جاتا ہے۔

19 فروری کو پاکستان کی ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے کیمپس میں ’بالی وُڈ ڈے‘ منایا جہاں لڑکے اور لڑکیاں بھارتی فلموں کے مشہور کرداروں کا روپ دھارے اور ان کے ڈائیلاگ بولتے ہوئے نظر آئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کوئی بھارتی فلم ’ہیرا پھیری‘ کا بابو بھیا تو کوئی فلم ’محبتیں‘ کا شاہ رخ خان بنا نظر آیا۔

طلبہ کی جانب سے یہ ویڈیوز اپلوڈ ہونے کے بعد ٹوئٹر اور اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کسی کو طلبہ کا ’بالی وُڈ ڈے‘ منانا بُرا لگا تو کوئی یہ کہتا ہوا نظر آیا کہ لڑکے اور لڑکیوں کو تفریح کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts