انسپکٹرسعادت احمد بٹ ضلع کورنگی میں انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ تعینات

تازہ ترین

تازہ ترین

انسپکٹرسعادت احمد بٹ ضلع کورنگی میں انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ تعینات
انسپکٹرسعادت احمد بٹ ضلع کورنگی میں انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ تعینات

کراچی:انسپکٹر سعادت احمد بٹ کو ضلع کورنگی میں بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کے لیے انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ضلع کورنگی تعینات کردیا گیا۔

سعادت بٹ پہلے بھی ایس ایچ او لانڈھی تعینات رہے ہیں۔ انہیں ایس ایس پی ضلع کورنگی نے فوری طور پر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سعادت بٹ کی تعیناتی کا ضلع کورنگی خصوصا” لانڈھی کے عوام نے خیرمقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی روایتی پیشہ وارانہ خدمات سے ضلع کورنگی سے جرائم کے خاتمے۔میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔

Related Posts