کیا خوشدل شاہ دلبرداشتہ ہوکر پاکستان چھوڑ رہے ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

قومی آل راؤنڈر نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ بے بنیاد افواہوں پر یقین نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ ان کی وابستگی میں کبھی تبدیلی آئی ہے اور نہ ہی مستقبل میں آئے گی۔

خوشدل شاہ کے اس بیان کے بعد امریکا کی جانب سے کھیلنے اور پاکستان کرکٹ چھوڑنے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی واضح طور پر تردید ہوگئی ہے۔

Related Posts