پشاور:الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری پر 50ہزارکاجرمانہ عائدکردیاگیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےجن رہنماؤں پر جرمانہ عائدکیاگیاہےان میں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سمیت صوبائی وزیرسعیدغنی ،خورشیدشاہ،نثارکھوڑو اوررکن قومی اسمبلی قادرپٹیل شامل ہیں جبکہ نگہت اورکزئی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تنبیہ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:معصوم بچوں کی باتوں کابرانہیں مناناچاہئے،اسدعمر کی بلاول بھٹوپرتنقید
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








