جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کسی غیر سیاسی شخص کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جماعتِ اسلامی کراچی ڈویژن کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے اعلان کے بعد سیاسی ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ موجودہ سٹی ایڈمنسٹریٹر کو برطرف کیاجانا چاہئے۔
پنجاب کی 5 مخصوص نشستوں پر کامیاب پی ٹی آئی امیدواروں کی حلف برداری
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








