چودھری شجاعت ہمارے مخالف، زرداری جیت گئے، مونس الٰہی

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔

اجلاس لائیو دیکھئے

مونس الہٰی نے سینئر صحافی حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی ہار گیا ہوں، عمران بھی ہار گئے، زرداری جیت گئے ہیں۔

 مونس الہٰی نے کہا کہ میں ماموں کےپاس گیا تھا، انہوں نے ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے سے انکار کیا۔

رہنما ق لیگ کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کا کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کیا گیا۔

Related Posts