جوڑ توڑ کے آخری لمحات میں پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے عمران خان کے امید وار برائے وزارت اعلیٰ کی حمایت سے انکار کے بعد صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آگئی ہے۔
نئی تبدیلی کے بعد اجلاس کا آغاز ہوگیا جو شدید ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔ اجلاس ابھی جاری ہے۔ بہت جلد فیصلہ ہو جائے گا کہ پنجاب کی سرداری کی پگ پی ٹی آئی کے امید وار کے سر پر سجتی ہے یا اس کے مخالفین کے سر پر۔