کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ بدقسمتی سے ملک میں آمریت قائم ہے۔
کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کی پارٹی اقتدار میں نہیں بلکہ خوشحالی کی خواہاں ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم صرف پاکستان میں منصفانہ انتخابات چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں:شاہد خاقان عباسی نے عمران خان پر ٹویٹ سے حکومت چلانے کا الزام لگا دیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








