قوم نواز شریف کے ذاتی اور ملکی مفادات میں فرق سمجھتی ہے۔شبلی فراز

تازہ ترین

تازہ ترین

سانحہ مچھ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیراعظم کوئٹہ جائیں گے،وزیراطلاعات
سانحہ مچھ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیراعظم کوئٹہ جائیں گے،وزیراطلاعات

اسلام آباد: وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے ذاتی اور ملکی مفادات کے مابین فرق کو سمجھتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا، سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔

پیغام میں وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے جبکہ نواز شریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں: سیاسی اختلافات میں اداروں کو متنازعہ نہ بنایا جائے

Related Posts