سندھ حکومت کے حکم پر کراچی میں ٹیکسٹائل ایونیو کی تعمیرِ نو کا کام جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

سندھ حکومت کے حکم پر کراچی میں ٹیکسٹائل ایونیو کی تعمیرِ نو کا کام جاری
سندھ حکومت کے حکم پر کراچی میں ٹیکسٹائل ایونیو کی تعمیرِ نو کا کام جاری

سندھ حکومت نے احکامات جاری کردئیے، کراچی میں ٹیکسٹائل ایونیو کی تعمیرِ نو کا کام جاری ہے جس کے دوران نئی سڑکیں بنائی جائیں گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت نے کراچی کے علاقے سائٹ میں ٹیکسٹائل ایونیو کی تعمیرِ نو شروع کردی ہے۔

پیغام میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں 18 نئی سڑکیں تعمیر کرے گی جن میں سے 1 کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی شہباز شریف  سے ملاقات، تصاویر منظرِ عام پر آگئیں

Related Posts