علی زیدی نے بانی متحدہ کو باتھ روم صاف کرنے کا مشورہ دے ڈالا

تازہ ترین

تازہ ترین

وفاقی وزیر علی زیدی کابانی متحدہ کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ
وفاقی وزیر علی زیدی کابانی متحدہ کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے بانی متحدہ کی تصویر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کیا۔

وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بانی متحدہ کی تصویر شیئر کی جس میں وہ شاور ہاتھ میں لئے اپنے گھر کے صحن کی صفائی میں مصروف ہیں۔

علی زیدی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بانی متحدہ کو پاکستان کی جیل میں ہونا چاہئے تھا اور ساری زندگی بغیر پے رول پر جیل کے باتھ روم صاف کرنے چاہئے۔

Related Posts