سیاسی انتقام اور مخالفین کو نشانہ بنانا اس حکومت کی روایت بن گئی ہے،آصفہ بھٹوزرداری

تازہ ترین

تازہ ترین

Aseefa Bhutto Zardari in PPPs long march

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کے مشیربرائے جیل خانہ جات اعجازجاکھرانی کے گھر پرنیب چھاپے کی مذمت کی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں آصفہ بھٹوزرداری نے اعجاز جکھرانی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی انتقام اور مخالفین کو نشانہ بنانا اس حکومت کی روایت بن گئی ہے۔

آصفہ بھٹوزرداری نے کہا کہ نیب نے ایک بارپھرخواتین اوربچوں کیلئے اپنے نامناسب رویے کوثابت کیاہے۔

Related Posts