بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا اجلا س کل کراچی میں طلب کرلیا

تازہ ترین

تازہ ترین

bilawal bhutto
پاکستان چلاناکرکٹ میچ نہیں ،عوام نااہل حکومت کوگھربھیجناچاہتےہیں، بلاول بھٹو

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس کل 9 اکتوبر، شام 7 بجے بلاول ہاوس کراچی میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور و خوض کیا جائے گا اور آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائیگا۔

Related Posts