بجلی کی قیمت میں 2 روپے97 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

تازہ ترین

تازہ ترین

Electricity and gas bills
بجلی کی قیمت میں 2 روپے97 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

لاہور:بجلی کی قیمت میں 2 روپے97 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے،اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نیپرا 30 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی کے مطابق ستمبر میں پانی سے 37.09 فیصد، گیس سے 11.85 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی نرخوں میں اضافہ ن لیگی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے ہے،وزیر توانائی

اسی طرح ستمبر میں درآمدی ایل این جی سے 21.06 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔رواں سال جولائی میں بھی بجلی کی قیمتوں میں 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

Related Posts