اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ٹاسک فورس قائم

تازہ ترین

تازہ ترین

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ٹاسک فورس قائم
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ٹاسک فورس قائم

وفاقی حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی۔ ٹاسک فورس کی سربراہی اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کریں گے۔

رمیش کمار کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے یہ دن تاریخی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن رمیش کمار کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

Related Posts