اسلام آباد: عدالت نے وفاقی وزیرِ انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری سے متعلق کیس کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سوشل میڈیا قواعد کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ایمان مزاری کے وکیل سے سوال کیا کہ کیا آپ نے سوشل میڈیا رولز پڑھے ہیں؟
شیریں مزاری کی صاحبزادی، کارکن انسانی حقوق ایمان مزاری پر بغاوت کا مقدمہ درج
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








