اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ملک میں عام انتخابات منعقد ہوسکتے ہیں، اس کا امکان رد نہیں کیاجاسکتا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کہہ چکے کہ انہیں توسیع نہیں چاہئے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتےہوئے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ نومبر سے قبل نگراں حکومت آئے جو نومبر سے قبل ہی ختم ہوجائے اور نئی حکومت کا قیام عمل میں لایاجائے۔
اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے سپریم کورٹ جاؤنگا، شیخ رشید
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








