لاہور ہائیکورٹ نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے انتخاب کے خلاف دی گئی درخواستیں نمٹا دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیرا علیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ ایک چار کی نسبت سے سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے درخواستوں کی سماعت کی۔
حمزہ شہباز کی اتحادیوں کو فوری لاہور پہنچنے کی ہدایت
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








