کراچی: وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی نے کہا ہے کہ کروز شپ کو داخلے کی اجازت نہ دینے کا الزام بے بنیاد ہے جبکہ جہاز کو تفریحی مقاصد کی بجائے اسکریپ کیلئے خریدا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی پہنچنے والے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے بحری جہاز کے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاونِ خصوصی محمود مولوی نے کہا کہ 1200 کمروں کا جہاز اسکریپ کیلئے 2 ارب میں خریدا گیا تھا۔
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے محل نما بحری جہاز کو توڑنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کا بلدیاتی ترمیمی بل مسترد، گورنر اور وزیر اعلیٰ آمنے سامنے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








