معین خان کی اہلیہ تسنیم خان کاپی ایس پی کے مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ

تازہ ترین

تازہ ترین

Moin Khan's wife Tasneem Khan visits PSP Central Relief Camp

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کی اہلیہ تسنیم خان کی پاکستان ہاؤس میں قائم پی ایس پی فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کے ہمراہ پی ایس پی فاؤنڈیشن جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔

تسنیم خان نے امد ادی سر گر میو ں میں مصروف رضا کا روں سے بھی ملا قات کی اور انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا ۔

انہوں نے پی ایس پی فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری امدادی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے اپنی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

اس موقع پر پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال نے تسنیم خان  کا پاکستان ہاؤس آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

انہوں وقت نکلا کر ہمارے آفس میں تشریف لائی اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور ہم یہ تواقعوں کرتے ہیں ان کا تعاون پی ایس پی فاؤنڈیشن کے ساتھ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:ہم اپنے لوگوں کو مایوس نہیں کریں گے، ہر گھر تک راشن پہنچائیں گے، میئر کراچی

انہو ں نےکہا کہ پی ایس پی کے کارکنان کے اس مشکل وقت میں میبت زدہ لوگوں تک راشن پہنچا رہے یہ ایک عظیم مقصد ہے، مصیبت زدہ لوگوں کی خدمت ہی اصل عبادت ہے اور وہ بلا تفریق رنگ و نسل دکھی اور لاچار انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔

Related Posts