این اے 249کا ضمنی انتخاب،خرم شیر زمان کا تاریخ تبدیل کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

تازہ ترین

تازہ ترین

جناح اسپتال میں بغیر اثر ورسوخ والے مریضوں کو بیڈ تک میسر نہیں، خرم شیر زمان
جناح اسپتال میں بغیر اثر ورسوخ والے مریضوں کو بیڈ تک میسر نہیں، خرم شیر زمان

کراچی:رکن سندھ اسمبلی و تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے الیکشن کمیشن کو این اے 249 کا ضمنی الیکشن جمعرات کے بجائے اتوار کو کروانے کیلئے درخواست جمع کروا دی ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جمعرات کے بجائے اتوار کو الیکشن کروانے کی درخواست جمع کروائی ہے تاکہ زیادہ تعداد میں لوگ ووٹ ڈال سکیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پہلے بھی درخواست جمع کروائی ہے لیکن سنتا کوئی نہیں ہے، الیکشن کمیشن پولنگ اسٹیشن میں فل پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائے۔خرم شیر زمان نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے ڈسکہ والے حالات پھر سے ہوں۔

مزید پڑھیں: پنجاب حکومت کابڑافیصلہ، چیف سیکریٹری نے 21 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی

Related Posts