ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے، شیخ رشید

تازہ ترین

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ سنایا تو حالات مزید خراب ہوجائینگے، شیخ رشید
الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ سنایا تو حالات مزید خراب ہوجائینگے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کر رکھا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائے گی۔ پوری امید ہے فیصلہ میرٹ پر ہوگا۔

ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں آنے اور جانے کے لیے بھی ڈیل کی جاتی ہے۔ نواز شریف ڈیل کے منتظر اور شہباز شریف ڈھیل ہی ڈھیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عوام کیلئے خوشخبری، ریلوے کا مزید 3 ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

انہوں نے آڈیو لیکس سے متعلق کہا کہ وزیراعظم کے دفتر کی رازداری محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا۔

Related Posts