اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آج 2 اہم اجلاس طلب کیے ہیں جن میں پارٹی ترجمانوں اور پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس شامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پارتی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس دن کے وقت 1 بجے جبکہ پارٹی ترجمانوں کا اجلاس سہ پہرکے وقت ہوگا۔ سی ای سی اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔
وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ کے دوران روس کا دورہ کریں گے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








