اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے ۔
پی ٹی آئی کے سینیٹر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور انہوں نے بے بنیاد افواہیں پھیلانے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے،۔
مزید پڑھیں: کورونا وائرس بے قابو، پاکستان میں کیسز کی تعداد 1373ہوگئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








