اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدواریوسف رضا گیلانی کا وزیراعظم عمران خان کو خط، سینیٹ میں حمایت مانگ لی۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ارکان قومی اسمبلی کولکھا گیا خط وزیراعظم عمران خان کو بھی بھجوا دیا،وزیراعظم کو بھجوائے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کرکیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








