کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 10 مئی سے 15 مئی تک سندھ میں عید کی تعطیلات ہوں گی۔
واضح رہےکہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان پہلے ہی کیا چکا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








