مزید برآں اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نے اپنی پستول سے تین فائر کیے جبکہ اس دوران وہ مسکراتی ہوئی نظر آرہی تھی، جس کے بعد وہ اپنی پستول کسی اور کو تھما دیتی ہے۔
ویڈیو کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے اور اب تک 67 ہزار سے زیادہ لوگ اسے دیکھ چکے ہیں جبکہ صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔