مولانا خادم حسین رضوی نے اسلام آباد میں دھرنا دیدیا، ہزاروں کارکنوں نے فیض آباد روڈ بند کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی وفات پا گئے
تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی وفات پا گئے

اسلام آباد: فیض آباد میں تحریک لیبک کے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ وفاقی پولیس کے پاس ٹئیر گیس شیل ختم ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کے دو اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ زیرو پوائنٹ موجود ہیں۔

جبکہ تحریک لبیک کی جانب سے فرانس کے سفیر کی ملک بدری تک دھرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق دھرنے کے مقام پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان وقفے وقفے سے تصادم کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

مزید پڑھیں: قوم پرست جماعتوں کے اتحاد ”سندھ ایکشن کمیٹی” کاگورنر ہاؤس کے باہر احتجاج

Related Posts