لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن سےمتعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ (ن) لیگ کے شیروں کو مبارکباد جنہوں نے ووٹ چور ٹولے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، (ن) لیگ کے شیروں نے اپنے ووٹ پر پہرہ بھی دیا، شاباش ڈسکہ والو، شاباش نوشین۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








