کراچی: گزشتہ 7 روز میں ملک بھر میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارۂ شماریات کے جاری کردہ ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار سامنے آگئے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین 32 اعشاریہ 01 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ملک میں چینی کے ذخائر پر شوگر ملز ایسوسی ایشن کا اہم بیان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








