بی ٹی ایس ممبر ’جنگ کک‘ نئے گانے کی ویڈیو میں کورین اداکارہ کیساتھ نظر آئینگے

تازہ ترین

تازہ ترین

عالمی شہرت یافتہ کورین پاپ بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبرجنگ کک کی نئی میوزک ویڈیو میں کورین اداکارہ ہان سیو ہی جلوہ گر ہونگی۔

کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس صرف کوریا میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہے، اس بینڈ میں سات ممبران ہیں جن میں جنگ کک سب سے کم عمر ہے جن کی میوزک ویڈیو 14 جولائی کو ریلیز ہورہی ہے۔

کورین گلوکار جنگ کک کی سولو البم میں 5 گانے شامل ہیں:

1) یوفوریا

2) مائے ٹائم

3) بِگن

4) اسٹل وِد یو

5) اسٹے الائیو

بی ٹی ایس ممبر جنگ کک کی میوزک ویڈیو جمعے کو ریلیز ہوگی، جس کا ٹیزر گزشتہ روز ریلیز کیا گیا تھا۔ ویڈیو میں جنگ کک کے مقابل کورین اداکارہ ہان سیو ہی نظر آئینگی۔

ٹیزر

Related Posts