سری لنکن کرکٹ امپائر کمار دھرماسینا نے سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران بیٹر کی جانب سےکھیلے جانے والی گیند کو کیچ کرنے کی کوشش کی۔
اس منظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جو بعد میں سوشل میڈیا پر لوگوں میں کافی مقبول ہوا۔
Catch! Umpire Kumar Dharmasena looks like he wants to get into the action…
Thankfully he didn’t #SLvAUS pic.twitter.com/M4mA1GuDW8
— cricket.com.au (@cricketcomau) June 19, 2022
لیگ امپائرنگ کے فرائض سرانجام دینے والے سری لنکن امپائر کمار دھرماسینا نے دوران میچ گیند کو پکڑنا چاہا تاہم اسی وقت خود کو آنے والی گیند کی سمت سے ہٹالیا۔
پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








