اسلام آباد: وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے حکومت گرانے سے متعلق دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ق لیگ اور ایم کیو ایم سمیت اتحادی سیاسی جماعتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے نائب چیئرمین اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گھبراہٹ کا شکار نہیں، ہمیں اپنے اتحادیوں پر مکمل اعتماد ہے۔ پی ٹی آئی حکومت 5سال پورے کرے گی۔
پاک چین قیادت کی ملاقات میں افغانستان پر گفتگو آئندہ ماہ ہوگی۔وزیر خارجہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








