لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے ضمنی انتخابات میں شکست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ہی پارٹی پر شدید تنقید کی ہے۔جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا نظریہ جیت گیا جبکہ حکومت ہار گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق میاں جاوید لطیف ضمنی انتخابات میں شکست پر اپنی ہی پارٹی سے ناراض ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا نظریہ فتحیاب ہوا اور حکومت شکست کھا گئی۔ اب نظریۂ ضرورت کو دفن کرنا پڑے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








