ن لیگ سب سے بہتر کھیلنا جانتی ہے، مریم نواز

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کیے گئے سلوک کو نہیں بھولی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ اب کھیل کے اصول سب کے لیے یکساں ہوں گے، ہماری پارٹی اسے بہتر طریقے سے کھیلنا جانتی ہے۔

Related Posts