اسلام آباد: ق لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کشتی میں سوراخ ہوگیا ہے، اتحادیوں کا رجحان اپوزیشن کی طرف ہے۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ق لیگی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان 100 فیصد مشکل میں ہیں۔ تحریکِ انصاف کے سارے اتحادیوں کا 100 فیصد رجحان حکومت کی بجائے اپوزیشن کی طرف ہے۔
او آئی سی اجلاس،اپوزیشن نے لانگ مارچ کا شیڈول تبدیل کردیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








