اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف امیر جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات آج کریں گے جس کے دوران تحریکِ عدم اعتماد پر گفتگو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے وزیر اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرادی ہے جس پر مشاورت اور نمبر گیم پوری کرنے کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کردیا گیا۔ شہباز شریف اور سراج الحق کی ملاقات بھی اسی مشن کا حصہ ہے۔
قوم کی گھبراہٹ کم، اب عمران نیازی گھبرائیں گے، شہباز شریف
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








