اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو چاہئے کہ مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے پاک فوج کے خلاف منفی پراپیگنڈا ناکام بنائیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کریں جبکہ فوج نے ہر آفت اور مشکل وقت میں قوم کی مدد اور خدمت کی۔
جماعت اسلامی سابق ٹک ٹاکر خاتون کو ٹکٹ دے کر مشکل میں پڑ گئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








