خوشاب: جماعتِ اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی بد اعمالیوں کی سزا 22 کروڑ عوام بھگت رہے ہیں جبکہ قانون کا مذاق اڑانا ان کی عادت بن گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خوشاب میں جماعتِ اسلامی کی شمولیتی تقریب سے خطاب کے دوران سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت ملک میں تمام تر خرابیوں کی جڑ ہے۔ترقی و خوشحالی اس وقت آئے گی جب حکومت اچھی ہو۔
400ملز بند،حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے۔شیخ رشید احمد
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








