پولیس کےمطابق مشتعل افرادنےفیکٹری مینجرپرتوہین رسالت کاالزام لگاکراسےبدترین تشددکانشانہ بنایا،واقعےکےبعدپولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی اورحالات پرقابوپایا،ڈی پی اوعمرسعیدکاکہناہےکہ ملازمین کی جانب سےوزیرآبادروڈپرواقع فیکٹری میں بھی تورپھوڑبھی کی گئی،جس کےبعدملازمین اورپولیس میں مذاکرات کامیاب ہوگئےاورمشتعل افراد منتشرہوگئےاوروزیرآبادروڈکوٹریفک کئلئےبحال کردیاگیا۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےغیرملکی فیکٹری مینجرکی ہلاکت کےواقعے کی تحقیقات کاحکم دیتےہوئےانسپکٹرجنرل پولیس سےواقعے کی تفصیلی وپورٹ طلب کرلی،وزیراعلیٰ پنجاب نےحکم دیاکہ واقعےکی پرپہلوسےتحقیقات کرکےرپورٹ پیش کی جائےاورقانون ہاتھ میں لینےوالےافرادکےخلاف بروقت کارروائی کی جائے